بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ايرانی ماہر آرٹ "جمشيد معدن دار" كے مينی ایٹر فن پاروں كو ركھا گيا تھا۔
كينيا میں ايرانی سفير "علی شريفی" نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے پينٹنگ آرٹ كو دو اہم خصوصيات ہیں ايك اس كا قديمی ہونا اور دوسری اس كی بقاء ہے ايران ايك ايسا ملك ہے جو ۵۰۰۰ سال كی تاريخ ركھتا ہے اور ايرانی آرٹز میں مينی ایٹر ايك خاص خصوصيت كا حامل ہے جو تاريخ میں باقی رہنے والا ہے۔
شريفی نے مزيد كہا ہے كہ ملتوں اور حكومتی كا باہمی ارتباط صلح و دوستی كی بنا پر ہونا چاہیے اور ہر روز روابط میں وسعت آنی چاہیے۔
507497