بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق أناكنڈا پبليكيشنز نے حال ہی میں آلبانوی زبان میں قرآن كريم كا نيا ترجمہ شائع كيا ہے اور جرمنی ماہر مشرق زمين "فریڈ رچ روكرٹ" نے یہ ترجمہ كيا ہے۔
پہلی مرتبہ یہ ترجمہ ۱۸۲۰ء میں شائع ہو تھا ليكن اب اسے جديد پيرائے اور اضافی تشريح كے ساتھ دوبارہ شائع كيا گيا ہے۔
ہرڈر پبليكيشنز نے بھی آلبانوی زبان میں قرآن كريم كا نيا ترجمہ شائع كيا ہے جسے احمد ميلاد كريمی نے ترجمہ كيا ہے۔
507306