فرانس میں مسجد بلال كی بے حرمتی پر سياسی جماعتوں كا رد عمل

IQNA

فرانس میں مسجد بلال كی بے حرمتی پر سياسی جماعتوں كا رد عمل

14:01 - December 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1861701
بين الاقوامی گروپ: فرانس كی سوشلسٹ پارٹی (PS) اور متحدہ قومی پارٹی (UMP) نے شہر (Castres) میں نامعلوم افراد كی طرف سے مسجد بلال كی بے حرمتی كی مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فرانس كی سوشلسٹ پارٹی اور متحدہ قومی پارٹی نے اپنے عليحدہ عليحدہ بيانیے میں اس نسل پرستانہ اقدام كی مذمت كرتے ہوئے اس اقدام كو ڈيموكريسی كے اصولوں كے منافی قرار ديا ہے۔
ياد رہے كہ شہر "Castres" میں واقع مسجد بلال كی اس سے پہلے بھی چار مرتبہ بے حرمتی ہوئی ہے۔
509464

نظرات بینندگان
captcha