بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فلسطين كی خبررساں ايجنسی "معا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تين روزہ اجلاس میں رومانیہ كے پاپ كے علاوہ يورپ اور عرب ممالك كے نامور مسلمان اور عيسائی مسلمان شركت كریں گے۔
رومانیہ كے دارالحكومت بخارسٹ میں منعقد ہونے والے اس تين روزہ اجلاس كا مقصد مسلمانوں اور مسيحيوں كے درميان تعلقات میں فروغ، مسلمانوں اور مسيحيوں كی مشتركہ اقدار كا دفاع اور قدس اور فلسطين كی حمايت ہے۔
509933