بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كلاس میں شركت كرنے والے افراد كو تفسير قرآن مجيد اور اسلامی احكام كی تعليم دی جاتی ہے اس كے علاوہ اس كلاس میں شركت كرنے والے شيعہ جوانوں كے مذہبی سوالات كے جوابات بھی ديئے جاتے ہیں۔
یہ كلاس شيعہ جوانوں كی درخواست پر شروع كی گئی ہے اور اس سال كے اختتام تك جاری رہے گی۔
510355