كويت میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

كويت میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد

12:41 - December 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1863630
بين الاقوامی گروپ: آئندہ سال ۲۰ مارچ كو كويت میں كويتی ولی عہد كی نظارت میں حفظ، قرائت، ترتيل اور تجويد قرآن كے بين الاقوامی مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كے روزنامہ "الرای" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كا اہتمام كرنے والی كمیٹی نے ۱۸ دسمبر ۲۰۰۹ء كو اپنے اجلاس كے بعد اعلان كيا ہے كہ آئندہ ۲۰ مارچ كو كويت میں حفظ، قرائت، ترتيل اور تجويد قرآن كے بين الاقوامی مقابلے منعقد كیے جائیں گے۔
مذكورہ كمیٹی نے كہا ہے كہ ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد جوانوں كو حفظ اور قرائت قرآن كی طرف راغب كرنا ہے۔
511373
نظرات بینندگان
captcha