زابل يونيورسٹی میں قرآنی كلاسوں كا اختتام

IQNA

زابل يونيورسٹی میں قرآنی كلاسوں كا اختتام

18:55 - December 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1864349
قرآنی سرگرمياں گروپ: رواں ماہ كی ۱۶ تاريخ كو زابل يونيورسٹی میں قرآنی كلاسیں اپنے اختتام كو پہنچیں۔
زابل يونيورسٹی میں قرآنی سرگرميوں كے اجراء كے انچارج "جواد غلامعلی زادہ" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ زابل يونيورسٹی میں قرائت، تجويد، صوت ولحن اور حفظ قرآن كی كلاسیں ختم ہو گئی ہے۔
جواد غلام علی زادہ نے كہا كہ زابل يونيورسٹی میں قرآن مجيد كی ان كلاسوں میں تجربہ كار اساتذہ نے طلباء كو قرآن مجيد كی تعليم دی۔
511503

نظرات بینندگان
captcha