بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "tayyiban" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كورس میں شركت كرنے والوں كو قواعد تجويد، ترتيل، حفظ قرآن اور تفسير قرآن كی تعليم دی جائے گی۔
مذكورہ كورس كے علاوہ اس سنٹر میں عربی زبان، اسلامی فقہ اسلامی عقائد، تاريخ اسلام اور احاديث كی بھی تعليم دی جائے گی۔
514287