برطانیہ كے اسلامك سنٹر میں عزاداری سيدالشہداء كا انعقاد

IQNA

برطانیہ كے اسلامك سنٹر میں عزاداری سيدالشہداء كا انعقاد

14:29 - December 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1866875
بين الاقوامی گروپ: انگلينڈ كے دارالحكومت لندن میں اسلامك سنٹر میں نویں اور دسویں محرم الحرام كو عزاداری اور مجالس عزا كا اہتمام كيا گيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" نے (ic-el) سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان ايام میں عزاداری اور مجالس سيدالشہداء كا آغاز تلاوت قرآن سے ہوا اس كے بعد زيارت عاشورا پڑھی گئی اور آخر میں حجت الاسلام والمسلمين مختاری نے مجالس امام حسين علیہ السلام سے خطاب كرتے ہوئے فلسفہ قيام امام حسين علیہ السلام بيان كيا۔
515114

نظرات بینندگان
captcha