مراكش قرآنی تحقيقاتی سنٹر كی تاسيس

IQNA

مراكش قرآنی تحقيقاتی سنٹر كی تاسيس

15:37 - December 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1866906
بين الاقوامی گروپ: مراكش كی "المحمدیہ" نامی علماء كونسل كے سربراہ احمد عبادی نے خبر دی ہے كہ شہر رباط میں قرآنی تحقيقاتی سنٹر قائم كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مراكش كے روزنامہ "المغربیہ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ "احمد عبادی" نے كہا ہے كہ قرآنی تحقيقاتی سنٹر شہر رباط میں علماء كونسل "المحمدیہ" كے دفتر میں قائم كيا جائے گا اور اس سنٹر میں قرآن مجيد كے مختلف موضوعات پر تحقيق كی جائے گی۔
516046

نظرات بینندگان
captcha