ايران كے شہر خلخال میں سورہ "فجر" كی تفسير كا مقابلہ

IQNA

13:56 - December 31, 2009
خبر کا کوڈ: 1867064

ايران كے شہر خلخال میں سورہ "فجر" كی تفسير كا مقابلہ

قرآنی سرگرمياں گروپ: شہر خلخال كے نسيم قرآن انسٹیٹيوٹ نے سورہ "فجر" كے معانی اور مفاہيم كے اس مقابلے كا اہتمام كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے كے لئے سوالات "تفسير نمونہ" سے مرتب كیے گئے ہیں۔
جو اس مقابلے میں شركت كرنے والوں كے درميان تقسيم كر ديئے گئے ہیں۔
ياد رہے كہ سيدالشہداء كے چہلم كے دن اس مقابلے اس مقابلے میں شركت كرنے والوں میں سے ۱۲ افراد كو قرعہ اندازی كے ذريعے انعامات ديئے جائیں گے۔
516309
نظرات بینندگان
captcha