صوبہ لرستان رضوی میں ۹ قرآن سنٹرز كا افتتاح

IQNA

صوبہ لرستان رضوی میں ۹ قرآن سنٹرز كا افتتاح

14:00 - December 31, 2009
خبر کا کوڈ: 1867065
قرآنی سرگرمياں گروپ: معارف اور قرآنی ثقافت كی ترويج كی غرض سے صوبہ خراسان رضوی میں ۹ قرآن سنٹرز كا افتتاح كيا جائے گا۔
خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی امور كے انچارج "محمد رضا مجتہد زادہ" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان قرآنی سنٹرز كا مشہد، كاشمر، سرخس، سبزوار اور قوچان میں افتتاح كيا جائے گا ان ۹ قرآن سنٹرز میں سے پانچ مشہد مقدس اور بقیہ مذكورہ شہروں میں ہوں گے۔
516333
نظرات بینندگان
captcha