بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شيعہ مبلغ استاد "محمد باری" نے يكم جنوری كو ریڈيو ہينڈی كيپ سے نشر ہونے والے اس پروگرام میں محرم الحرام اور عاشورائے حسينی كی اہميت اور اسلام ناب اور انسانی اقدار كی حفاظت میں اس كے كردار كے بارے میں گفتگو كی ہے۔
اس كے علاوہ انہوں نے اپنی گفتگو كے دوسرے حصہ میں تاريخ قيام امام حسين علیہ السلام كے بارے میں مفصل گفتگو كی ہے۔
517735