بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے sociorel كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی معماری كا یہ اكیڈمك اسكالرشپ ماساچوسٹ ٹيكنيكل انسٹیٹيوٹ كی ۲۰۱۰ء میں سرگرميوں كی صورت میں معماری كے P.H.D كے اسٹوڈنٹس كو ديا جائے گا۔
جو لوگ معماری میں P.H.D كر چكے ہیں وہ اس اسكالرشپ سے استفادہ كر سكتے ہیں اور یہ اسٹوڈنٹس ۲۰ مارچ تك اس موضوع كے بارے میں اپنی سرگرميوں اور علمی تحقيقات كے خلاصہ كو اس انسٹیٹيوٹ میں ارسال كر سكتے ہیں۔
518349