امريكہ میں اسلامی معماری كے لئے اكیڈمك اسكالرشپ كی منظوری

IQNA

امريكہ میں اسلامی معماری كے لئے اكیڈمك اسكالرشپ كی منظوری

11:41 - January 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1868981
بين الاقوامی گروپ: كيمبرج میں واقع "ام آئی ٹی"(MIT) نامی انسٹیٹيوٹ اسلامی معماری كے لئے خصوصی اسكالرشپ دے رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے sociorel كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی معماری كا یہ اكیڈمك اسكالرشپ ماساچوسٹ ٹيكنيكل انسٹیٹيوٹ كی ۲۰۱۰ء میں سرگرميوں كی صورت میں معماری كے P.H.D كے اسٹوڈنٹس كو ديا جائے گا۔
جو لوگ معماری میں P.H.D كر چكے ہیں وہ اس اسكالرشپ سے استفادہ كر سكتے ہیں اور یہ اسٹوڈنٹس ۲۰ مارچ تك اس موضوع كے بارے میں اپنی سرگرميوں اور علمی تحقيقات كے خلاصہ كو اس انسٹیٹيوٹ میں ارسال كر سكتے ہیں۔
518349

نظرات بینندگان
captcha