مكہ كو خوبصورت بنانے كے مقابلے كا آغاز

IQNA

مكہ كو خوبصورت بنانے كے مقابلے كا آغاز

12:17 - January 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1869050
بين الاقوامی گروپ: مكہ مكرمہ میں ۴ جنوری كو خوبصورت بنانے كے مقابلے اور اسلامی آرٹ كی نمائش كا آغاز ہواہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Saudi Gazette" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلہ مكہ كے امير خالد الفيصل كی تقرير اور اس مقابلہ كی ويب سائٹ كے افتتاح سے آغاز ہو گا جس میں سركاری حكام، ڈپلومیٹس اور ماہرين آرٹ نے شركت كی ہے۔
اس پوری دنيا كے نامور مسلمان ماہرين آرٹ اس مقابلے میں حصہ ليتے ہوئے مكہ مكرمہ كو خوبصورت بنانے كے لئے اپنے اپنے نظريات كے بارے میں تبادلہ خيال كریں گے۔
518351
نظرات بینندگان
captcha