تنزانیہ میں قرآنی سائن بورڈز كی نمائش كا انعقاد

IQNA

تنزانیہ میں قرآنی سائن بورڈز كی نمائش كا انعقاد

14:15 - January 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1869644
قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوعں سے يكم فروری سے ۱۱ فروری تك دارالسلام میں قرآنی سائن بورڈز كی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں قرآن كريم كی آيات سے مزين سائن بورڈز كو ركھا جائے گا جو گائے كی كھال پر لكھی گئی ہیں۔
قم كی مسجد جمكران كے ثقافتی انسٹیٹيوٹ كی جانب سے یہ سائن بورڈز ارسال كیے جائیں گے۔
علاوہ ازیں ايرانی كلچرل سنٹر اسلامی انقلاب كی كاميابی ۳۱ سالگرہ كی مناسبت سے ايك قرآنی محفل بھی منعقد كرے گا جس میں ايران كے بين الاقوامی قاری "سعيديان" تلاوت قرآن كريم كریں گے۔
519039

نظرات بینندگان
captcha