بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "حريت" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بنگلہ ديش كے وزير قانون و انصاف "شفيق احمد" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ جديد قانون كے مطابق كسی بھی سياسی پارٹی كو دينی اصولوں كی بنا پر اپنی سرگرميوں كو انجام دينے كا حق حاصل نہیں ہے اور اس كا مطلب یہ ہے كہ ۱۹۷۰ء میں منظور ہونے والا قانون كہ جس كے تحت اسلامی فاموں سے استفادہ كرنے كی اجازت تھی آج كے بعد وہ قانون باطل ہو گيا ہے۔
519025