تاجيكی جريدے میں "ناصر خسرو كے اشعار میں نہج البلاغہ كی جھلك" كا جائزہ

IQNA

تاجيكی جريدے میں "ناصر خسرو كے اشعار میں نہج البلاغہ كی جھلك" كا جائزہ

12:23 - January 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1872844
فن وثقافت گروپ: تاجيكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے ہفتہ وار "ادبيات وصنعت" جريدے میں "ناصر خسرو كے اشعار میں نہج البلاغہ كی جھلك" نامی مقالہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "علی خوشہ چرخ آرانی" كا تحرير كردہ فارسی زبان كا مقالہ "ناصر خسرو كے اشعار میں نہج البلاغہ كی جھلك" ہفتہ وار "ادبيات وصنعت" جريدے كے ۴۹ ویں شمارے میں شائع ہوا ہے۔
اس مقالے كا دوسرا اور تيسرا حصہ بعد والے شماروں میں شائع ہو گا۔
522936

نظرات بینندگان
captcha