بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اس ملك كی وزارت ثقافت كے تعاون سے یہ فلمی ہفتہ "ايام السينما الايرانیہ فی القيروان" كے عنوان سے منعقد ہو رہا ہے۔
اس فلمی ہفتے میں ايران اور تيونس كے ماہرين سينما كی شركت سے ايرانی فلموں كی نمائش اور اس كا تنقيدی جائزہ ليا جائے گا۔
اس فلمی ہفتے میں خيلی دور خيلی نزديك، تنہائی، شب، مسيح(ع)، نصف مال تو و كلاھی بای باران جيسی فلمیں دكھائی جائیں گے۔
530326