بحرين كے شہر "عراد" نامی اسلامی بينك كے جديد شعبے كا افتتاح
بين الاقوامی گروپ: بحرين كے "بركۃ" نامی اسلامی بينك كی اداری كونسل كے ركن اور اس كے انتظامی سربراہ "محمد المطاولمہ" نے اس ملك كے شہر "عراد" میں ۲۸ جنوری كو اس بينك كی نئی شاخ كا افتتاح كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ارقام" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بينك كی نئی شاخ كی افتتاحی تقريب میں بركۃ نامی اسلامی بينك كے عہديداروں اور علاقائی عہديداروں نے شركت كی ہے۔
محمد المطاولمہ نے اس افتتاحی تقريب سےخطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس نئی شاخ كے افتتاح كا مقصد بحرين میں بينك كی سہوليات كو وسعت دينا ہے۔
531218