بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "dutchnews.nl" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ وايلڈرز نے ۵ مارچ كو اپنے لندن كے سفر كے دوران اس قرآن مخالف فلم "فتنہ" كو برطانوی پارليمنٹ كے اراكين كے لئے ريليز كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
وہ برطانوی پارليمنٹ كے دو اراكين كی دعوت پر لندن جائیں گے۔
گزشتہ سال بھی اس شدت پسند نمائندے نے فلم كو دكھانے كے لئے برطانیہ كا ارادہ كيا تھا ليكن برطانوی حكومت نے اسے اس ملك میں آنے كی اجازت نہیں دی تھی۔
531523