روس میں "كتاب پيغمبر اسلام(ص) كی سيرت طيبہ" كی رونمائی

IQNA

روس میں "كتاب پيغمبر اسلام(ص) كی سيرت طيبہ" كی رونمائی

13:36 - January 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1880460
بين الاقوامی گروپ: روس كے دارالحكومت "ماسكو" میں ۴ فروری كو توفيق ابراہيم ار "نٹالیہ افرموا" كی تاليف كتاب "حضرت محمد(ص) كے حالات زندگی" كی رونمائی ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے labirint كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماسكو كی كتب نمائش كے دوسرے روز كتاب "حضرت محمد(ص) كے حالات زندگی" كی رونمائی ہو رہی ہے جس میں پبلشر، مولفين اور روس كے سياسی و علمی حكام شركت كریں گے۔
روس كی "Ladomir" پبليكيشنز نے اس كتاب كو دو جلدوں میں شائع كيا ہے جس میں حضرت محمد(ص) كی سيرت طيبہ كے علاوہ آنحضرت سے منسوب اشياء كی تصاوير اور روسی زبان میں احاديث كو بھی تحرير كيا گيا ہے۔
531907

نظرات بینندگان
captcha