بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "عكاظ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ محمد العقلا نے اس خبر كی وضاحت كرتےہوئے كہا كہ قرآن كالج كے علاوہ یہ يونيورسٹی اسلامی مطالعات كالج اور عربی زبان كے كالج كی تاسيس كا بھی ارادہ ركھتی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مدينہ منورہ كی اسلامی يونيورسٹی كے كئی ديگر منصوبوں كو پایہ تكميل تك پہنچانے كی كوشش كر رہی ہے اور اس شہر كی اسلامی يونيورسٹی كی اہم ذمہ داری اعتدال اور گفتگو كی ثقافت كا استحكام ہے۔
535700