بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے چند ثقافتی اور تربيتی انسٹیٹيوٹز منجملہ امام مہدی(عج) انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے یہ مقابلہ منعقد ہوگا۔
مفاہيم قرآن كريم كے اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد لبنانی معاشرے میں قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
اس قرآنی مقابلے میں ايك سو سوالات تيار كر كے لبنان كے مختلف علاقوں میں تقسيم كیے جائیں گے۔
536743