بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ثقافتی انقلاب كی اعلی كونسل كے ركن "حسن رحيم پور ازغدی" نے ۱۲ فروری كو ايك گول ميزكانفرنس میں اپنی تقرير كے دوران مغربی فلسفہ پر اسلامی فلسفہ كی تاثير كا جائزہ ليتے ہوئے مغربی فلاسفہ كی جانب سے پيدا ہونے والے شبہات اور اعتراضات كو برطرف كرنے كے لئے مسلمان فلاسفہ كے جوابات كے بارے میں تقرير كی ہے۔
ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوذر ابراہيمی تركمان" مشرقی فلسفہ انسٹیٹيوٹ كے سربراہ پروفيسر "اسٹپانيانٹس" شعبہ فلسفہ اسلامی كے سربراہ پروفيسر "اسميرنوف" روس كی انجمن فلاسفہ كے سربراہ "ليسيف" اور كئی ديگر روسی دانشور اس گول ميزكانفرنس میں شريك تھے۔
539203