زمبابوے كے ریڈيو كی جانب سے ايرانی معاشرے میں دين و مذہب كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔

IQNA

زمبابوے كے ریڈيو كی جانب سے ايرانی معاشرے میں دين و مذہب كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔

14:42 - February 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1887526
قرآنی سرگرمياں گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے دائريكٹر نے اس ملك كے ریڈيو سے گفتگو كے دوران ايرانی معاشرے میں دين امور مذہب كے كردار كی وضاحت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اسدی موحد" نے ۱۶ فروری كو اس ریڈيو گفتگو میں اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی میں دين اور مذہب كے كردار پر بحث وگفتگو كی ہے۔
اسدی موحد نے دشمنوں كے مقابلے میں ايران كے اسلامی نظام كی حفاظت كا ايك سبب خدا پر ايمان اور جوانوں میں دينی تعليمات كی تقويت قرار ديا ہے۔
540161

نظرات بینندگان
captcha