بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ arabic.islamic-call سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سیٹلائٹ چينل "التواصل" میں "قدس، طول تاريخ میں" كے عنوان سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں سوریہ كے محقق نے شہر قدس كی تاريخ كے مختلف ادوار كی وضاحت كی ہے۔
اس پروگرام كے ديگر حصوں میں اس شہر كی تاسيس سے ليكر آج تك اس شہر كے تاريخی واقعات اور قدس شريف كے تشخص اور تاريخ سے مربوط تحريفات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
540311