سیٹلائٹ چينل "التواصل" میں قدس كی تاريخ كا جائزہ

IQNA

سیٹلائٹ چينل "التواصل" میں قدس كی تاريخ كا جائزہ

17:34 - February 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1887565
فن وثقافت گروپ: سیٹلائٹ چينل "التواصل" كے ايك پروگرام كے دوران سوریہ كے محقق "حسن الباش" قدس شريف كی تاريخ پر بحث وگفتگو كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ arabic.islamic-call سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سیٹلائٹ چينل "التواصل" میں "قدس، طول تاريخ میں" كے عنوان سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں سوریہ كے محقق نے شہر قدس كی تاريخ كے مختلف ادوار كی وضاحت كی ہے۔
اس پروگرام كے ديگر حصوں میں اس شہر كی تاسيس سے ليكر آج تك اس شہر كے تاريخی واقعات اور قدس شريف كے تشخص اور تاريخ سے مربوط تحريفات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
540311

نظرات بینندگان
captcha