بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مولف نے اس كتاب كے ابواب میں حضرت محمد(ص) كے زندگی كے مفصل حالات كو بيان كرنے كے علاوہ مسلمانوں، عيسائيوں اور یہوديوں كے درميان مختلف مناسبتوں كی وضاحت كرنے كی كوشش كی ہے۔
اس كتاب كی ايك اہم خصوصيت یہ ہے كہ مولف نے اس كتاب میں مسلمانوں اور ديگر اعتقادی معاشروں كے درميان روابط كی نظر سے حضرت محمد(ص) كے دور كے مختلف ثقافت والے معاشرے كا جائزہ ليا ہے۔
تاكہ ان روابط كو معيار بنا كر موجودہ دور كے مسلمانوں كی زندگی میں اس معيار سے استفادہ كر سكے۔
540391