پيرس میں "كيا ہم حضرت محمد مصطفی(ص) سے محبت كرتے ہیں؟" كے موضوع پر نشست كا اہتمام
بين الاقوامی گروپ: پيرس میں ۲۷ فروری كو "كيا ہم حضرت محمد مصطفی(ص) سے محبت كرتے ہیں؟" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار الازہر كے فارغ التحصيل شيخ ذكريا صديقی كی صدارت میں منعقد ہو رہا ہے۔
یہ نشست پيرس كے علاقے "ريسمز" كی مسجد "السلام" میں ۲۷ فروری كو منعقد ہو رہی ہے۔
541681