كنیڈا میں "اسلامی آرٹز میں زيبائی" كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

IQNA

كنیڈا میں "اسلامی آرٹز میں زيبائی" كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

12:52 - February 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1889137
فن وثقافت گروپ: كنیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۳ فروری كو "كارلٹن" يونيورسٹی میں "اسلامی آرٹز میں زيبائی" كے موضوع پر ايك نمائش لگٓائی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "كارلٹن" يونيورسٹی كے اسلامی مطالعاتی سنٹر كے تعاون سے منعقد ہونے والی اس نمائش میں ماہر آرٹ "سليمان سعيد آبادی" كے فن پاروں كو ركھا جائے گا۔
اس ايرانی ماہر آرٹ نے ابھی تك كنیڈا، روس، برطانیہ، ميكسيكو، سوئٹزرلينڈ، امريكہ، تركی اور تھائی لينڈ كے كئی فيسٹيولز میں نماياں پوزيشن حاصل كی ہے۔
541884

نظرات بینندگان
captcha