بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس بروشر میں ايران كے تاريخی اور تفريحی مقامات اور میڈيكل اور صنعتی ميدانوں میں اسلامی انقلاب كے كارناموں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے توسط سے یہ بروشر كلمبو اور كندی شہروں میں تقسيم اور سری لنكا كے جرائد اور خبررساں ايجنسی ايجنسيوں كے سربراہوں كو ارسال كیے گئے ہیں۔
541940