مكہ مكرمہ میں اسلامی معيشت كے سيمينار كا انعقاد

IQNA

مكہ مكرمہ میں اسلامی معيشت كے سيمينار كا انعقاد

12:56 - February 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1889142
بين الاقوامی گروپ: مكہ مكرمہ كی "ام القراء" يونيورسٹی میں ۱۰ دسمبر سے ۱۷ دسمبر كو اسلامی معيشت كا پہلا سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "events.riyadh" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ام القراء يونيورسٹی كی كوششوں اور سعودی عرب كے وليعہد كی حمايت سے منعقد ہونے والا یہ سيمينار ايك ہفتہ جاری رہے گا۔
اس سيمينار میں اسلامی ممالك كے درميان دو طرفہ تجارت كی اہميت اور ضرورت، اسلامی ممالك كے درميان دو طرفہ تجارتی روابط كے فروغ كے فوائد، اسلامی ممالك كی دو طرفہ تجارت كے لئے عالمی تجارتی نظام كے خطرات اور اسلامی ممالك میں سرمایہ كاری اور پروڈكشن میں اضافے جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
541660

نظرات بینندگان
captcha