بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كی "زينبیہ" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ٹی وی چينل نے گزشتہ ہفتے میں روسی سیٹلائٹ سےمربوط ايك چينل پر اپنے پروگراموں كو نشر كيا ہے اور ۲۵ فروری كو یہ نشريات سیٹلائٹ چينل "ترك ساٹ" (Turksat) پر آ گئی ہیں۔
ترك زبان ممالك كے تمام افراد اس كے بعد "انٹرآز" چينل پر اس چينل كے پروگراموں كو ديكھ سكتے ہیں۔
544308