تاتارستان میں عيد ميلاد النبی(ص) كے جشن كا انعقاد

IQNA

تاتارستان میں عيد ميلاد النبی(ص) كے جشن كا انعقاد

18:19 - February 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1892017
بين الاقوامی گروپ: تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں ۲۶ فروری كو عيد ميلاد النبی(ص) كا جشن منايا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "rferl" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كے سركاری ٹی وی نے اس پروگرام كو ترتيب ديا ہے۔
یہ پروگرام قازان كی "قل شريف" مسجد میں منعقد ہوا ہے اور تركی كے كئی ٹی وی چينلز نے اس پروگرام كو دكھايا ہے۔
تاتارستان میں روس كے اہل سنت مسلمانوں كی بہت زيادہ تعداد ہے اور قازان، تاتارستان كا دارالحكومت شمار ہوتا ہے۔
544584

نظرات بینندگان
captcha