بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Muslim Village" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۰ ہفتے جاری رہنے والے اس تعليمی كورس میں اس علاقے كے مسلمانوں كو قرآنی اور اسلامی تعليمات سے آگاہ كيا جائے گا۔
اس تعليمی كورس میں توحيد كا مفہوم، توحيد كے بارے میں حضرت محمد(ص) كا كلام، قرآن كريم میں توحيد، توحيد كی ضرورت اور اس كا اثبات اور معنوی كمالات كے حصول كی بنياد توحيد جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
544798