لبنان میں "ايران الثقافی" نامی جريدے كے جديد شمارے كی اشاعت

IQNA

لبنان میں "ايران الثقافی" نامی جريدے كے جديد شمارے كی اشاعت

15:52 - March 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1896870
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے "ايران الثقافی" نامی جريدے كا چھٹا شمارہ شائع ہوا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ايران كی علمی، آرٹ، ثقافتی اور ٹيكنيكل ترقيوں كے بارے میں رپورٹس اور اخبارات شائع كی گئی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے كے آرٹ حصہ میں ايران كے بعض علاقوں منجملہ تبريز شہر اور اس كی سياسی، سماجی اور آبادانی كی تحريكوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
اس شمارے كے علمی اور ثقافتی سنٹر كے شعبہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كی قومی لائبريری كا تعارف كروايا گيا ہے اور اس كے علاوہ اس شمارے كے ديگر حصہ میں ۳۰ سالہ دور میں اسلامی جمہوریہ ايران كے علمی، ٹيكنيكل، ثقافتی اور اقتصادی نماياں كارناموں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
550985

نظرات بینندگان
captcha