لبنان كے شہر "صيدا" میں "اخلاق نبوی(ص)" سے آگاہی كے خصوصی پروگرام كا انعقاد

IQNA

لبنان كے شہر "صيدا" میں "اخلاق نبوی(ص)" سے آگاہی كے خصوصی پروگرام كا انعقاد

15:22 - March 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1898008
فن وثقافت گروپ: انجمن مسلمان طلباء كی كوششوں سے لبنان كے شہر صيداء كی بين الاقوامی يونيورسٹی میں "اخلاق نبوی(ص)" سے آگاہی كا خصوصی پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق "رسول صلح" كے عنوان سے منعقد ہونے والے اس پروگرام كا مقصد نبی اكرم(ص) كے اخلاق سے زيادہ زيادہ آگاہی حاصل كرنا ہے۔
اس خصوصی پروگرام كے ساتھ ساتھ وحی كے موضوع پر تصويری نمائش اور رسول اكرم(ص) كی شخصيت كی خصوصيات اور آداب كا تعارف كروانے كے موضوع پر پلے كارڈ بھی نصب كیے گئے تھے۔
551245

نظرات بینندگان
captcha