قطر میں اسلامی آرٹ فن پاروں كی نمائش

IQNA

قطر میں اسلامی آرٹ فن پاروں كی نمائش

15:26 - March 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1898530
بين الاقوامی گروپ: لندن كی "سزبی" سيل نے اسلامی آرٹ فن پاروں كو لندن میں پہنچنے سے پہلے قطر كے دارالحكومت دوحہ كے "ریٹز كارلٹن" ہوٹل میں ان فن پاروں كی نمائش لگائی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Gulf Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مجموعہ میں ۳۶۳ اسلامی خطی نسخے، مٹی كے برتن، جنگی آلات، شمالی آفريقہ، مشرق وسطی، تركی، اسپين اور جنوبی ايشيا كی پينٹنگ اور كپڑاجات شامل ہیں جو گزشتہ صديوں میں مسلمانوں كے توسط سے بنائے گئے ہیں۔
قطر میں اس مجموع كی نمائش كے بعد۱۴ اپريل سے لندن كی "سزبی" سيل میں انہیں فروخت كے لئے ركھا جائےگا۔
552519

نظرات بینندگان
captcha