بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے روزنامہ "Thai news" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تھائی لينڈ كی وزارت صنايع كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد حلال مصنوعات كو پيش كرنے میں اس ملك كی اہميت كو بلند كرنا ہے۔
انڈونيشيا كی علماء اسمبلی،فلپائن كی اسلامی تبليغاتی كونسل، سنگاپور كی اسلامی كونسل اور كمبوڈيا كی وزارت تجارت كے نمائندے اس سيمينار سے خطاب كریں گے۔
552283