بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "maliweb" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مالی كے وزير محنت اور حرفہ لاھائوتورہ نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
تورہ نے اس ثقافتی نمائش كو منعقد كرنے والوں كو مباركباد پيش كرتے ہوئے مالی میں بيروزگاری كے مسئلہ كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ یہ نمائش نہ فقط ثقافتی زاویے كو شامل ہے بلكہ آرٹ كی مہارتوں میں اضافہ كرنے كا ايك بہترين موقع ہے۔
551966