بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے OIC سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ OIC كے اسلام ہراسی كے خلاف جدوجہد كے سنٹر كے ترجمان نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس آرگنائزيشن نے ہميشہ اس قسم كی توہين آميز حركات كا مقابلہ كرنے كے لئے كسی قسم كی شدت پسند كی مذمت كی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ آزادی بيان كا بہانہ بنا كر سویڈن كی مطبوعات كا یہ اقدام نہ قابل قبول اور غير ذمہ دارانہ ہے اور انہوں نے سویڈنی مسلمانوں كے علاوہ دنيا كے ڈیڑھ ارب مسلمانوں كی بے احترامی كی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ سویڈنی مطبوعات نے اس عمل كا تكرار كر كے پرانے زخموں كو تازہ اور اختلاف كو ہوا دی ہے۔
552617