بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان نے سعودی روزنامہ "الاقتصادیہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی ڈويلپمنٹ بينك كے انتظامی عہديداروں كی كونسل نے ۱۴ مارچ كو اس بينك كے سربراہ "احمد محمد علی" كی صدارت میں سعودی عرب كے شہر "جدہ" میں اپنی ۲۶۶ویں نشست میں كہا ہے كہ اسلامی ڈويلپمنٹ بينك كی سالانہ نشست يكم اور ۲ جون كو باكو میں منعقد ہو گی جس میں ۵۶ ممالك شركت كریں گے۔
552892