زمبابوے میں "اسلام كی نظر میں نوروز" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

زمبابوے میں "اسلام كی نظر میں نوروز" كے موضوع پر نشست كا اہتمام

11:25 - March 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1899367
فن وثقافت گروپ: زمبابوے میں ايرانی سفارتخانے اور كلچرل سنٹر كے تعاون سے ۲۱ مارچ كو حرارہ میں "اسلام كی نظر میں نوروز" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد اسدی موحد" نے اس نشست میں اسلام كی نظر میں نوروز ك بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
وہ اپنی اس تقرير میں فلسفہ انتظار اور دنيا كے مظلوموں اور مسلمانوں كی حقيقی عيد كی طرف بھی اشارہ كریں گے۔
553817

نظرات بینندگان
captcha