جرمنی میں اسلامی آرٹز كی نمائش كا افتتاح

IQNA

جرمنی میں اسلامی آرٹز كی نمائش كا افتتاح

17:36 - March 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1899611
بين الاقوامی گروپ: جرمنی كے دارالحكومت "برلن" میں ۱۶ مارچ كو اسلامی آرٹز كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "آقا خان" ثقافتی فاؤنڈيشن كی كوششوں سے لگائی جانے والی اس نمائش میں اسلامی آرٹ كے ۲۳۰۰ سے زائد فن پاروں كو ركھا گيا ہے جن میں آرٹ اور مجسمہ كے سائن بورڈز ركھے گئے ہیں۔
آقا خان ثقافتی فاؤنڈيشن كے انچارج "لوئيس مونوربيل" نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن كريم اور حديث شريفی كے خطی نسخے اور اسلامی آرٹز كی بعض اشياء كو اس نمائش میں ركھا گيا ہے جو اسلامی آرٹ كے تحول اور نئے پن كی عكاسی كرتے ہیں۔
554242
نظرات بینندگان
captcha