بيلجيئم كے سكولوں میں اسلامی حجاب پر پابندی كے خلاف مظاہرہ

IQNA

بيلجيئم كے سكولوں میں اسلامی حجاب پر پابندی كے خلاف مظاہرہ

15:15 - March 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1900574
بين الاقوامی گروپ: بروكسل كے مركز میں ۲۷ مارچ كو تقريباً ۳۰۰ افراد نے بيلجيئم كے سركاری سكولوں میں اسلامی پردے پر پابندی كے خلاف مظاہرہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانسيسی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مظاہرين نے "سكول ميرا حق اور چادر مير انتخاب" كے نعرے لگاتے ہوئے اس ملك میں اسلامی حجاب پر پابندی كو اسلام ہر اسی میں اضافہ كا سرچشمہ قرار ديا ہے۔
اس مظاہرے كے شركاء میں ايك خاتون كوثر بوستانی نے حجاب پر پابندی كو نسل پرستی كا واضح نمونہ قرار ديا ہے۔
555375

نظرات بینندگان
captcha