بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق مصطفی افندی نے اپنے بيانیے میں اس اقدام كی مذمت كرتے ہوئے دنيا كی مسلمان شخصيات اور آرگنائزيشن سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ فلسطين كے مقدس مقامات كے انہدام كا سدباب كرنے اور مظالم كی روك تھام كے لئے بھرپور كوششیں كریں اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ اب وہ وقت آ گيا ہے كہ جب قدس شہر امن كے شہر میں تبديل ہو جائے نہ كہ شہر جنگ میں۔
555015