واشنگٹن میں اسلامی انسٹیٹيوٹز كے سربراہوں كی نشست كا اہتمام

IQNA

واشنگٹن میں اسلامی انسٹیٹيوٹز كے سربراہوں كی نشست كا اہتمام

14:02 - March 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1900840
بين الاقوامی گروپ: واشنگٹن میں عنقريب اسلامی انسٹیٹيوٹز كے سربراہوں كی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "l,opinion" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افريقہ، مشرق وسطی، وسطی ايشيا اور مڈیٹيريرن علاقے كے ۵۰ سے زائد مسلمان ممالك انسٹیٹيوٹز كے سربراہ اس نشست میں شركت كریں گے۔
اس نشست كے انعقاد كا مقصد پوری دنيا كے اسلامی معاشروں كے سرگرم عمل افراد كا امريكی انسٹیٹيوٹ كے سربراہوں سے ارتباط قائم كرنا ہے۔
اس طرح اس نشست میں معاشروں كی اصلاح میں سرگرم عمل افراد كے كردار كی ضرورت پر زور ديا جائے گا۔
555618

نظرات بینندگان
captcha