بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ علاقے بالكان نے محيط سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يوكرائن كی سوشل آرگنائزيشنز يونين نے كريمہ رياست كے شہر "سيمفروپل" كے اسلامی ثقافتی سنٹر میں "تاتار كی اسلامی ثقافت سے آگاہی كا دن" كے عنوان سے منعقد پروگرام كے دوران يوكرائن میں اسلام كی آمد كی تاريخ كا جائزہ ليا ہے۔
اس پروگرام میں يوكرائن كی يونيورسٹيوں كے دسيوں طلباء اور اساتذہ مستشرقين اور دانشوروں نے شركت كی ہے۔
555935